<p>عراق ،کویت تنازعہ کا فیصلہ شریعت کی روشنی میں ہونا چاہیے</p>

علوم اسلام کی مسلمہ بزرگ شخصیت سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز ؒ مفتی اعظم سعودی عرب کی مسلم حکمرانوں،دانشوروں اور عوام کے لئے نصیحت ((((عراق ،کویت تنازعہ کافیصلہ شریعت کی روشنی میں ہونا چاہیے))) عراق کے صدر صدام حسین کی طرف سے کویت پر جارحانہ قبضہ اور سعودی عرب کی سرحدوں پر افواج کے بھاری اجتماع سے حرمین شریفین کے تحفظ کا مسئلہ بھی پیدا ہوگیا ہے۔اس تنازعے کا جائزہ لینے والے سیاسی مبصرین عموماً فریقین کی مسلمانوں میں حیثیت اور اُن کے بین الاقوامی تعلقات کے تناظر میں بحث کررہے ہیں۔اسی طرح کویت کو ہ مزید مطالعہ