<p>لاؤس ، میں اسلام اور اس کی تبلیغ</p>

(گزشتہ سال جامعہ لاہورالاسلامیہ کے استاذقاری محمد فیاض صاحب کو تبلیغی مقاصد کے تحت لاؤس میں کام کرنے والے اسلامی مشن کی معاونت کے لیے بھیجا گیا تھا موصوف وہاں دوسال سے مسلم اقلیت کی رہنمائی کا فریضہ انجام دے رہے ہیں امسال موسم گرم میں جب وہ وطن عزیز میں چھٹیاں گزارنے کے لیے آئے تو انھوں نے اپنے مختصر تاثرات میں انداز ہو تا ہے کہ انفارمیشن کے اس دور میں بھی زمین کے ایسے حصے موجود ہیں جن تک اسلام کا مبارک پیغام پہنچانے کی شدید ضرورت ہے ۔) چند دن قبل لاؤس سے میری واپسی ہوئی ۔مجھے وہاں ایک سال گزارن مزید مطالعہ