مقدمہ از شیخ بکر بن عبد اللہ ابو زید حفظہ اللہ :۔ حمد وثنا کے بعد۔۔۔ٹیلی فون کے آداب کے بارے میں ہم کچھ عرض کرنا چاہتے ہیں اس لیے کہ شریعت مطہرہ نے ہمارے لیے میل جول ملاقات اور ایک دوسرے سے ملاقات اور ہم کلام ہونے کے آداب کسی کے پاس آنے جانے اور کسی کے گھر میں داخل ہونے کے آداب بھی بیان فرمائے ہیں ٹیلی فون بھی چونکہ ملاقات کی ایک صورت ہے اسی پر قیاس کرتے ہوئے ہم ٹیلیفون کے آداب بیان کریں گے کیونکہ اگر مذکورہ کاموں یعنی کسی سے ہم کلام ہوتے وقت کسی کی زیارت کے لیے آتے جاتے وقت کسی سے بات چیت اور م مزید مطالعہ