اللہ تعالیٰ نے وہ شریعت نازل فرمائی اور وہ حدود مقرر کی ہیں جن میں انسان کے لیے دنیا و آخرت کی سعادتیں پنہاں ہیں۔اللہ کی حدود پابندی کرنے اور ان سے تجاوز نہ کرنے ہی میں انسان کی فضیلت وطہارت،پاکبازی وپاکدامنی ،نفس انسانی کی عالی منصبی ،ذلیل ورذیل افعال سے بالامقام نیز برائیوں،فتنہ وفساد وبگاڑ اور گناہوں سے اجتناب کے امکانات پائے جاتے ہیں چنانچہ ارشاد الٰہی ہے:﴿إِنَّما يُريدُ اللَّـهُ لِيُذهِبَ عَنكُمُ الرِّجسَ أَهلَ البَيتِ وَيُطَهِّرَكُم تَطهيرًا ﴿٣٣﴾...الأحزاب "بے شک اے اہل بیت!اللہ تم سے تما مزید مطالعہ