<p>محی السنۃ امام حسین بن مسعود الفراء البغوی</p>

ہر انسان کی زندگی کم و بیش پانچ حصوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ پیدائش، بچپن، جوانی، بڑھاپا اور موت کے بعد کی زندگی۔ آئین الہیہ نے اس کے مفید یا غیر مفید ہونے کا انحصار انسان کے اعمال پر رکھا ہے۔ لہذا میں اپنی تحریر کی مرکزی شخصیت کی زندگی کے جسمانی مراحل کی تفصٰل میں جانے سے پہلے اعمالِ حسنہ کے حوالے سے ان کے بارے میں اُن کی ہم عصر جلیل القدر شخصیتوں کی آراء سے اُن کے تعارف کا آغاز کرتا ہوں۔ حافظ ذہنی فرماتے ہیں: "جید عالم، قیادت کی صلاحیتوں کا مالک، مصنف اور محی السنۃ تھے۔" علامہ سبکی نے ان کے اوصاف حم مزید مطالعہ