<p>والد محترم کی وفات پر میرے تا ثرا ت</p>

اشک خون روتا ہے دل ہے آنکھ سے سیل رواں موجزن ہے دل میں غم کا بحربیکراں کا تب قرآن بھی تھے اور دین کے عالم نامور چودھویں کے چاند جیسی کتب تیری راہ پر پرخلوص بے تعلق بے ریا و بے غرض تیری حیا ت پا کباز و پاک طینت اور پابند صلوٰت پاک فطرتپاک دامن نیک سیرت نیک خو زند گی ایک سعی پہیم ایک مسلسل آرزو خوش مزاج و خوش فعال وکوش نہاد و خوش نصیب نیک بخت و نیک نام و نیک خو جان حبیب گفتگوتھی دل پذیر اور دل نشین تحریر تھی تھی شگفتہ بات بھی اور دلربا تقریر بھی جسم اتنا ناتواں اوزعلم اتنا ذی وق مزید مطالعہ