<p>نکاح کے لیے والدین کی رضا مندی ضروری ہے</p>

گھر سے مفرور لڑکیوں کے عشق بازانہ نکاحلاہور ہائی کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ فیصلہ کے قابل ذکر نکات 22۔ شادی کا وہ مفہوم اور وسعت اور اس کا وہ انداز جو عدالتوں کے ذریعے مشکل ہو رہا ہے، اس ملک میں جنسی بغاوت کے طوفان کا بہت بڑا ذمہ دار ہے۔ 26۔ شادی اسلام میں ایک خالصتا دیوانی معاہدہ نہیں ہے۔ (i)اسلام کے مطابق نکاح اہم ترین اداروں میں سے ایک ہے، اس کے بہت دوررَس نتائج ہیں اور اسے مسلم پرسنل لاء میں مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ "فقہاء کے درمیان طے شدہ ہے کہ نکاح مذہبی معاملہ ہے" چونکہ مجتہدین کے درمیان یہ تسلی مزید مطالعہ