امام طبریؒ اور ان کی کتب حدیث کا منہج

مجلہ ’محدث‘ میں ایسے محدثین کے تعارف او رخدمات کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے جنہوں نے علم حدیث میں غیرمعمولی اور کثیر الجہت خدما ت انجام دی ہیں۔صحاحِ ستہ کے مؤلفین کے علاوہ ایسے محدثین جنہوں نے ایک سے زیادہ کتبِ حدیث تالیف کی ہیں،ان کتب کا اُسلوب اور خصوصیات کیا ہیں؟ اور ان سے کس طرح استفادہ کیا جاسکتاہے؟ ...ان مضامین میں یہ تفصیلات پیش کی جائیں گی۔ان شاء اللّٰہ ادارہ اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے برگزیدہ بندوں سے اپنے دین حنیف کی خدمت کا کام لیا اور بعض کو اپنے دین کے لئے مزید مطالعہ

امام دارقطنى﷫كے حالات اور ان كى اہم كتب كا منہج

نام و نسب:ابوالحسن علی بن عمر بن احمد بن مہدی بن مسعود بن نعمان بن دینار بن عبداللّٰہ بغدادی دارقطنی﷫تاریخ پیدائش:۳۰۶ھ [1] دارقطنی کی وجہ تسمیہ :بغداد میں ایک محلہ تھا جس کا نام دارُالقطن تھا، وہاں کے رہائشی تھے اس كى وجہ سے اسی طرف منسوب ہوئے ۔ اساتذہ: آپ نے اس قدر زیادہ شیوخ سے استفادہ کیا جن کا شمار ناممکن ہے، ان کے چند مشہور اساتذہ درج ذیل ہیں :ابوالقاسم بغوی ،ابوبکر بن ابو داود،یحییٰ بن صاعد،ابن قانع صاحبِ معجم الصحابہ ، اور اسماعیل بن محمد الصفار وغیرہ تلامذہ:ابونعیم اصفہانی،ابوبکر برقان مزید مطالعہ