قرآنی آیات اور ماثور دعاؤں سے بنے تعویذ اور اُن کا حکم

قرآنی آیات اور مسنون الفاظ سےدم کرنا جائز ہے اور دم میں پھونک مارنا بھی درست ، جیساکہ بعض احادیث سے پتہ چلتا ہے ۔تاہم تعویذ کو لٹکانا، پہننا فرامین نبویہؐ کی صراحت اور غیرمسنون ہونے کی بنا پر درست نہیں۔ غیرقرآنی تعویذ کی حرمت کے بارے میں تو واضح احادیث ہیں، جیسا کہ مسند احمد میں ہے کہ ’’جس نے تعویذ (تمیمہ) لٹکایا، اللّٰہ اس کی مراد پوری نہ کرے۔‘‘ اور ’’تعویذ لٹکانے والا شرکیہ عمل کا ارتکاب کرتا ہے ۔‘‘ (4؍154) وغیرہ۔البتہ قرآنی تعویذکے بارے میں علما میں اختلاف ہے۔ شیخ الحدیث حافظ ثناء اللّٰہ مدنی مزید مطالعہ