<p>شریعت ایکٹ (1991ء) ۔۔۔شرع یا شرک؟</p>

نفاذ شریعت ایکٹ نمبر (10) آف 1991ء نے 18 جون 1991ء کو صدر پاکستان کی طرف سے توثیق پاکر"بل" کے بجائے"ایکٹ"کی شکل اختیار کی تو اس پر موجودہ حکومت کی تعریف میں بڑے قصدے پڑھے گئے۔اگرچہ 19 مئی کے اخبارات میں اس ایکٹ کا جوانگریزی اور اردو متن شائع کرایا گیا تھا وہ اس سے جا بجا مختلف تھا۔جو بعد میں سرکاری گزٹ کی صورت شائع ہوا گویا اس وقت بھی یہ کوشش کی گئی کہ کسی طرح تجزیہ نگاروں کی تنقید سے بچا جاسکے تاہم قانونی نظر رکھنے والوں نے ہیر پھیر کے باوجود اس میں سے بہت کچھ بھانپ لیاتھا۔افسوس یہ ہے کہ یہ سار مزید مطالعہ