جادو ، جنات اور اُن کے شرعی معالج وعلاج

جادو گری اور آسیب کا اثر بلاشبہ ایک شیطانی عمل ہے۔ قرآنِ کریم کے مطابق یہ خبیث انسانوں اور جنوں کا فعل ہے۔ تاریخی طور پر اس کفریہ فعل کا ارتکاب سب سے زیادہ یہود و نصاریٰ نے کیا ہے۔ اہل اسلام بھی اس گناہ کے مرتکب ہوئے ہیں، حالاں کہ تینوں سماوی مذاہب میں اس کی شدیدترین وعید سنائی گئی ہے۔جس طرح اللّٰہ تعالیٰ نے ہر مرض کی دوا پیدا کی ہے اسی طرح اس شیطانی عمل کا علاج بھی اس نے اپنے بندوں کو سجھایا ہے۔ راقم الحروف کو طویل عرصے سے یہ تشویش تھی کہ منفی اور غلط ذہنیت کے لوگ جادو یا اس کے علاج کو اپنے مذم مزید مطالعہ

جادو کی انواع واقسام اور جنات چمٹنے کے اَسباب

جادو و جنات اور ان کے شرعی معالج و علاج جادو کے علاج کے کچھ طریقے گزشتہ شمارے میں بیان کیے جا چکے ہیں اور باقی طریقے ذیل میں رقم کیے جا رہے ہیں: k زیتون کے تیل کے ذریعے علاج:زیتون (درخت اور پھل) بڑا با برکت ہے ،اس کا ذکرقرآن میں کئی مرتبہ[1] آیا ہے۔ استعمال کا طریقہ:تیل پر آیاتِ شفا ، آیاتِ سحر، الفاتحہ، آیت الکرسی، چاروں قل پڑھ کر تیل میں دم کر کے، درد والی جگہ پر روزانہ تین دفعہ مساج اور کھانے میں استعمال کریں ۔ l قرآنی آیات اور مسنون دعائیں زعفران سے صاف کاغذ پر لکھ کر پانی پینا: مزید مطالعہ

’انتہا پسندی، فرقہ واریّت اور تشدد کے انسداد

میں دینی جامعات کا کردار‘ جامعہ لاہور الاسلامیہ Lahore Islamic Universityکے مختلف ملکی اور غیرملکی یونیورسٹیوں سے تعاون اور اشتراکِ عمل کے معاہدات ہیں جس کے تحت یہ یونیورسٹیاں جامعہ ہذا کے اشتراک سے درپیش مسائل پر سیمینارز منعقد کراتی رہتی ہیں۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی مذکورہ بالا عنوان پر منعقد ہونے والا وہ سیمیناربھی ہے جو بروز ہفتہ 14جنوری 2017ء؍ 15 ربیع الثانی 1438ھ کو جامعہ لاہور الاسلامیہ کے مرکزی کیمپس،گارڈن ٹاؤن لاہور میں ہوا۔ یہ سیمینار بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے ’اقبال ا مزید مطالعہ