<p>حریت پسند یا مجاہدین</p>

ہر علم وفن کی اپنی مخصوص اصطلاحات terminogies ہوتی ہیں علامتی symbolicalنام ہو تے ہیں جن پر نگاہ پڑھتے ہی یا جنھیں سنتے ہی ان کے پس پردہ متعین مقاصد و افکار فوراً ہمارے ذہن میں اُبھر آتے ہیں کسی کتاب یہ لکھا ہو ا"ریاضی " ہمارے ذہن میں عشاری نظام کے خدوخال ابھاردیتا ہے تو " معاشیات "ہمارے معاشی مسائل کی قطار ہمارے سامنے کھڑی کر دیتا ہے بورژدااور پرولتاری کی اصطلاح ہمارے شعور کی نگاہوں میں اشتراکیت communisniکے پیش کردہ نظر ئیے کی عبارتوں "قانون اخلاق مذہب سب بورژدا کی فریب کاری ہے جس کی آڑھ میں ا مزید مطالعہ

<p>تبصرہ کتب</p>

نام کتاب: موت کے سائےمولف: عبدالرحمٰن عاجز مالیر کوٹلوی۔قیمت: 90 روپے۔ناشر؛ رحمانیہ دارالکتب ۔امین پورہ بازار فیصل آباد۔کتاب کا نام موت کے سائے ،خود ہی اپنے موضوع کی نشاندہی کررہا ہے۔قرآن مجید میں اللہ عزوجل کا اعلان ہے۔﴿كُلُّ نَفسٍ ذائِقَةُ المَوتِ ثُمَّ إِلَينا تُر&zwnj;جَعونَ ﴿٥٧﴾...سورة العنكبوتترجمہ:۔"ہر ذی روح کو ایک نہ ایک دن موت کا ذائعہ چکھنا ہے۔پھر تم سب کو ہمارے پاس لوٹ کرآنا ہے۔"مولف موصوف نے اللہ عزوجل کے اسی اعلان کی بھر پور ترجمانی کی ہے۔اس اعلان کی موئید قرآن مجید میں موجود دیگر مزید مطالعہ

<p>تبصرۂ کتب</p>

نام کتاب۔"الصحیفہ الصححہ " موسوم بہ صحیفہ ھمام بن منبہؒمولفہ:حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہزمانہ تالیف:58ہجری۔دریافت واشاعت مع دیباچہ اور حواشی مشہور محقق ومتبحر عالم عصر ڈاکٹر محمد حمید اللہ،ناشر وطابع ثانی مع اضافی دیباچہ غلام احمد حریری،ملک سنز کارخانہ بازار۔فیصل آباد۔تبصرہ سے پہلے:۔عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ 58ہجری میں ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسے جلیل القدر محدث نے اپنے ہم وطن شاگرد"ھمام بن منبہ" کے لئے الصحیفۃ الصحیہ موسوم بہ"صحیفہ ھمام بن منبہ"مختصر کتاب تالیف فرمائی۔جس سے مت مزید مطالعہ

<p>شہادت جو تمغہءِ سعادت عید بنی</p>

حسب معمول یکم مئی 1990کی نماز فجر مجلس تحقیق اسلامی کی تین منزلہ عمارت کے درمیانے حصہ میں مخصوص جائے سجود میں ماہنامہ"محدث" کے مدیر اعلیٰ حافظ عبدالرحمٰن مدنی صاحب نے پڑھائی۔نماز کے مسنون اذکار سے فراغت کے بعد مجھ سے مخاطب ہوئے! "آپ کو معلوم ہے مولانا خالد سیف صاحب شہید ہوگئے! انا للہ وانا الیه راجعون" شہادت کی خبر سننے کا رد عمل خبر سنانے والے کے قلبی تاثرات کی وجہ سے اُس خبر سے بالکل مختلف ہوتا ہے جس کا بھیانک نام "موت " ہے۔ اس لئے کہ شہید کی شخصیت کےلئے اس لفظ کا استعمال کلام الٰہی قرآن حکیم مزید مطالعہ