<p>کیا جامع الترمذی میں ترک رفع یدین کا باب ہے؟</p>

نماز میں رفع یدین کرنا نہ کرنا ایک ایسا اختلافی مسئلہ بن گیا ہے کہ اس پر فریقین کے مابین نوک جھونک روز مرہ کی معمول بن گئی ہے۔اگر ازروئے دلائل دیکھاجائے تو رفع الیدین کے قائلین کا مؤقف نہایت قوی ثابت ہوگا۔جبکہ فریق مخالف(احناف) کے پاس کوئی صریح صحیح مرفوع حدیث نہیں ۔فریقین کی طرف سے اس موضوع پر متعدد کتابیں لکھی جاچکی ہیں۔احناف دیو بند کی طرف سے اس موضوع پر ایک کتاب "نور الصباح فی ترک رفع یدین بعد الافتتاح"لکھی گئی ہے۔ جس پر مختصر مگر جامع تبصرہ التوضیح والایضاح للبس ما فی نور الصباح مولانا ارشا مزید مطالعہ

<p>کیا امام ابو حاتم رحمۃ اللہ علیہ نے امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کو متروک الحدیث کہا ہے</p>

امام الفقہاءوالمحدثین ابو عبدالاللہ محمد بن اسمٰعیل البخاری رحمۃ اللہ علیہ(المتوفیٰ256)علم کی دنیا میں ایک مشہور ومعروف شخصیت ہیں۔ان کی امامت،جلالت،فقاہت اور حدظ واتقان کے سب ہی معترف ہیں۔ہمارے اسلاف میں سے بعض نے ان کی سیرت پر مستقل کئی کتابیں لکھی ہیں۔یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہےکہ کوئی کتناہی بلند مرتبت کیوں نہ ہو۔اسے تنقید کا نشانہ ضرور بنایا گیا ہے،وہ تنقید درست ہو یانہ ہو۔لوگوں کے طعن وتشنیع سے کوئی بھی نہیں بچ سکا۔امام ذہبی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب"میزان الاعتدال"میں اور رجال کی دیگر کتابو مزید مطالعہ