نومبر 1987ء

<p>کمانڈو سید ابراہیم شاہ شہید نورستانی رحمۃ اللہ علیہ</p>

پچھلے دنوں دولتِ انقلابی اسلامی افغانستان نے، جو کتاب و سنت کی بنیادوں پر قائم ہونے والی ایک عملی حکومت ہے اور جس کا مطمح نظر ملک میں کتاب و سنت کا بول بالا کرنا، نیز اعلائے کلمۃ اللہ ہے، اسی غرض کے تحت محرم الحرام میں تین سو تیرہ (313) افراد پر مشتمل ایک فوجی دستہ نورستان سے ملحق اور بدخشاں کے سرراہ علاقے منجان کی طرف روانہ کیا۔ یہ علاقہ گزشتہ پانچ سال سے روس کے زیر تسلط ہے۔ اس کے شروع میں ایک بستی "تیلی" کہلاتی ہے، جو روس کی سب سے مضبوط کمین گاہ ہے۔ اس میں مقامی روس نواز لوگوں کے علاوہ روسی فو مزید مطالعہ