<p>دینی رسائل کی مشکلات اور ہماری اخلاقی ذمہ داری</p>

انسان ہر دور میں اپنے علم میں اضافے کا خواہاں رہا ہے۔حصول علم کے مختلف زرائع ہیں اور وہ ان سے اپنی سہولت کے مطابق بھر پور استفادہ کرنے کی کوشش کرتاہے۔اس سلسلے میں کتب ورسائل بڑا اہم کردار ادا کرتے ہیں۔دنیا کے مختلف نظاموں میں اسلام وہی وہ واحد دین ہے جو اپنے تمام ماننے والوں کے لئے خواہ کسی بھی طبقہ گروہ اور نسل سے تعلق رکھتے ہوں علم حاصل کرنے کو فرض قرار دیتا ہے۔اس سلسلے میں اس نے مردوزن کی تفریق بھی روا نہیں رکھی ہے۔بلکہ مردوں اور عورتوں پر علم حاصل کرنے کو فرض قرار دیا ہے۔عام افراد میں دینی ش مزید مطالعہ