اسلام میں علم کو مرکز ی مقام حاصل ہے ۔ اسلام جس طرح دین ہدایت ہے ، اسی طرح اس کو بجاطور پر ''دین علم'' بھی کہ اجا سکتا ہے ۔ آنحضور ﷺپر جو پہلی وحی نازل ہو ئی تھی ۔اسی نے علم کی اہمیت کو واضح اور اجاگر کر دیا تھا ،ارشاہوا:﴿اقْرَ‌أْ بِاسْمِ رَ‌بِّكَ الَّذِي خَلَقَ ﴿١﴾ خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ ﴿٢﴾ اقْرَ‌أْ وَرَ‌بُّكَ الْأَكْرَ‌مُ ﴿٣﴾ الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ ﴿٤﴾ عَلَّمَ الْإِنسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ ﴿٥﴾... سورةالعلق''اپنے رب کے نام سے پڑھئے جس نے پیدا کیا ،جس نے ا مزید مطالعہ