<p>اسلام کے معاشی نظام میں شراکتی کارو بار</p>

(ایک جائز تجارتی سکیم )اسلام دین رحمت ہے اس نے زندگی کے تمام شعبوں کے لیے ایسے اصول وضوابط مقرر کیے ہیں کہ اگر ان پر عمل کیے جائے تو مسلمان زندگی کی دوڑمیں کبھی بھی پیچھے نہیںرہ سکتے۔ تجارت زندگی کا اہم ترین اور بہت با عزت پیشہ ہے،حضور اکرم ﷺ نے اور صحابہ اکرام نے پیشہ ء تجارت اپنایا اور ہمارے لیے بہترین نمونہ چھوڑا ،گویا تجارت مسلمانوں کی میراث ہے اور ہمیں اس میدان میں سب سے آگے ہونا چاہئے۔تجارت کے جواز اور اہمیت کے ساتھ ساتھ اسلام نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ نا جائز ذرائع سے دولت قطعاًنہ ک مزید مطالعہ

<p>عربی لغت نگاری ۔۔۔۔۔۔۔ آغاز وارتقاء</p>

عربی زبان اوراس کےادب کاگہرا مطالعہ کرنےسے یہ بات کھل کرواضح ہوجاتی ہےکہ اس زبان وادب پراللہ تعالیٰ کی خاص عنایت رہی ہے،اللہ تعالیٰ جب کسی انسان کونبوت کےلیے منتخب کرتاہےتواسےخاص انداز اورخاص ماحول میں پروان چڑھاتاہے، اسی طرح جب اس نےعربی زبان کواپنے آخری پیغام ہدایت کےلیے انتخاب فرمایا تواس کوابتداء سےہی ایک خاص انداز سے اپنی نگرانی اورحفاظت میں پروان چڑھایا چنانچہ عرب قوم عصر جاہلیت سےہی اس زبان کااہتمام کرتی آئی ہے،ظہور اسلام کےبعد توا س میں اوربھی اضافہ ہوگیا ،کیونکہ عربی زبان ، اللہ کاکلام، مزید مطالعہ