قرآن حکیم انسان کےلیے مکمل ہدایت ربانی ہونے کی وجہ سے اس کی اخلاقی دردحانی ترقیوں کا ضامن ہے اور بلاشبہ اس کی جملہ مادی اور جسمانی ضرورتوں کا کفیل بھی اس لیے یہ کہنا بجا ہےکہ اگرچہ سائنس میں قرآن نہیں لیکن قرآن میں سائنس ضرور موجود ہے کیونکہ موجودہ سائنس نےمادہ کا گہرا مشاہدہ اور اس پر غوروفکر کرکے ظاہری طور پر خیرت انگیز ترقی کی ہےلیکن اس کےگمراہ کن نظریات نےروحانی اور اخلاقی انحطاط کی پریشان کن صورت حال پیدا کررہی ہےجس سے یہ خیال عام ہوگیا ہے کہ مذہب اور سائنس باہم متضاد ہیں حالانکہ نظریاتی اخ مزید مطالعہ