پاکستان کو گذشتہ دنوں اپنی تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، بڑے پیمانے پرہلاکت وبربادی ہوئی اور بستیوں کی بستیاں صفحۂ ہستی سے مٹ گئیں۔انہی دنوں شمالی وزیر ستان میں اپنوں کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر اہل اسلام کو اپنے گھرچھوڑکر دربدر ٹھوکریں کھانا پڑیں۔ان اہم قومی مراحل پر ہمارے حکمرانوں کا کیا کردار رہا، اور اُنہوں نے اپنے فرائض کہاں تک نبھائے؟ ایسے مواقع پر اسلامی تاریخ اور خلافتِ راشدہ سے ہمیں کیا سبق ملتاہے؟ ماضی میں جب مسلم اقوام اس طرح قدرتی آفات اور مصائب کا شکار ہوئ مزید مطالعہ