جمالِ نبویﷺ اور صحابہ کرامؓ کا شوق و وارفتگی

تمام تعریفیں اس ذات کے لیے ہیں جو ربّ ِکائنات ہے ،جس نے ارض و سما کی تخلیق کے بعد اس کی تدبیر کی ، جو ہر ایک کو رزق دینے والا ہے، جس نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا، جس نے ہماری راہنمائی کےلیے پیغمبر بھیجے اورسب سے آخر میں نبی آخر الزمانﷺ کو مبعوث فرما کر ہمیں ان کا اُمّتی بنایا ۔ آپ ﷺ کی زندگی ہمارےلیے نمونہ ہے ۔ اُن ہی کے سانچے میں ہم نے اپنی زندگیوں کو ڈھالنا ہے۔ آپ ﷺ کے ساتھ تمام مخلوق سے زیادہ محبت کرنا ہر مسلمان کافرض ہے، صحیحین میں آپﷺ کا یہ فرمان مروی ہے:«لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُ مزید مطالعہ