<p>سائنسی ارتقاء اور وحی الہیٰ</p>

پال کی نام نہاد عیسائیت کا یہ تصور کہ "مذہب انسان کا ذاتی معاملہ ہے" جب سیکولرزم کو اپنی مخصوص حکمت عملی کے تحت قبول کرنا پڑا تو اس نے اسلام کو بھی بدنام کرنے کے لئے سائنسی ترقی اور ٹیکنالوجی کے ساتھ متعارض ہونے کا پروپیگنڈا شروع کر دیا جس کا رد عمل مسلمان دانشور طبقے پر یہ ہوا کہ انہوں نے تقریر و تحریر سے شریعت میں مشاہدہ و عقل کی اہمیت اور انسانی ترقی کی حوصلہ افزائی کے ساتھ انسان و کائنات کے بارے میں جو ارشادات ملتے ہیں انہیں فلسفہ و سائنس کی تائید میں پیش کرنے کا اہتمام کیا۔ اس میں کوئی شبہ مزید مطالعہ