ورلڈ پاپولیشن کونسل، نیو یارک.... ایک یہودی ادارہ ہے جو عالمی میڈیا پر قابض ہے۔ اس ادارہ نے وقتا فوقتا مسلمانوں پر ان کے مفاد کے خلاف کئی منصوبے مسلط کئے ہیں۔ جن میں سے سب سے زیادہ خطرناک منصوبہ "تحدید آبادی" یا "فیملی پلاننگ" ہے۔ کبھی اسے ضبطِ ولادت کہا جاتا ہے۔ کبھی اسے بہبودِ آبادی کا نام دیا جاتا ہے۔اصل مئسلہ یہ ہے کہ آج کا دور تہذیبوں کےتصادم کا دور ہے۔ مغرب جو دو صدیوں تک مسلمانوں پر بالا تر رہ چکا ہے۔ چاہتا ہے کہ ہر حیلے بہانے سے مسلمانوں کو دبا کر رکھے اور ان کو اُبھرنے نہ دے۔ چونکہ بیسو مزید مطالعہ
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام چین کے شہر بیجنگ میں چوتھی عالمی بیجنگ کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 85 ممالک سے تقریبا 35000 ہزار خواتین اس میں شرکت کر رہی ہیں جن میں 21800 غیر سرکاری تنظیمیں (این۔جی ۔اوز) بھی شامل ہیں۔ کانفرنس کا ابتدائی اجلاس 30 اگست سے 8 ستمبر تک چلے گا جس میں این۔جی۔اوز بھی شرکت کریں گی۔ پھر اس کا باقاعدہ اجلاس 8 ستمبر سے 15 ستمبر تک چلے گا۔ جس میں پانچ ہزار سے زائد سربراہ حکومتی نمائندے مندوبین کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ پاکستان سے بھی ایک درجن سے زائد این۔جی۔اوز ا مزید مطالعہ