بعض آیات ِقرآنی کاجواب

چونکہ مسئلہ ہذا فتویٰ، تعلیق، تعاقب، تبصرہ او رجواب تبصرہ کی صورت میں کئی رسالوں میں پھیل گیا ہے۔ لہٰذا ہم محدث میں پوری بحث جمع کررہے ہیں، تاکہ قارئین ایک ہی جگہ سے مکمل استفادہ کرسکیں۔ (مدیر)محترمي و مکرمي....... استادي المکرم ! السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتهبعد از آداب و تسلیم یہاں سب خیریت ہے اور خداوند کریم سے دُعاگو ہوں کہ آپکا سایہ شفقت ناچیز پر ہمیشہ کیلئے باخیریت طور پر رکھے۔ آمیندیگر احوال آنکہ ایک مسئلہ آپ کی خدمت میں ارسال کررہا ہوں وضاحت فرما کر جواب سے نوازیں۔وہ یہ ہےکہ ہم سورۃ ا مزید مطالعہ