تذکرہ علامہ سیوطی حافظ جلال الدین سیوطی﷫

تذکرہ علامہ سیوطی حافظ جلال الدین سیوطی﷫نام، نسب، کنیت اور لقب : آپ کی کنیت ابوالفضل، لقب جلال الدین او رنام عبدالرحمٰن بن الکمال ابی بکر محمد بن سابق .......... الخضیری، الاسیوطی، الشافعی ہے۔ولادت : آپ کی ولادت یکم رجب 849ھ بروز اتوار بعد نماز مغرب ہوئی۔سیوطی کا انتساب : ''اُسیوط'' کی طرف نسبت سے آپ ''اسیوطی'' مشہور ہوئے۔اسیوط کا تلفظ : پہلے حرف پر پیش، دوسرا ساکن اور تیسرے پر بھی پیش ہے۔مراصد الاطلاع : میں ہے کہ یہ ''صعید مصر'' کے نواح میں دریائے نیل کے مغربی کنارہ پر واقع ایک شہر ہے۔معجم الیا مزید مطالعہ

<p>علامہ سیوطی اور علامہ سخاوی کے مابین اختلافات اور محاکمہ</p>

ہم عصر مخالفین کا سیوطی سے حسدوبغضآپ نے اُمراءوسلاطین سے ہمیشہ گریز کیا۔آپ کے ہم عصر علماء آپ پر آپ کے علمٗ مزاج عادات اور مؤلفات کی کثرت کی وجہ سے بے جاالزامات اور اعتراضات کرتے رہے۔آپ کو اپنے علمٗ مزاجٗ وہبی خصائصٗ عادات اور کثرتِ مولفات کی وجہ سے بے پایاں شہرت ملی جو آپ کے ہمعصر علماء کو نہ مل سکی۔آپ کی مقبولیت اور شہرت پر حسد کی وجہ سے آپ کے ہمعصر علماء آپ پر بے جاطعن اور اعتراضات کرتے رہے جیسا کہ ہر دور میں ہمعصر لوگ کرتے آئے ہیں۔اس علمی حسد کا اظہار ابن عبد البر نے"جامع بیان العِلم وفضلہ"م مزید مطالعہ