دمشق کے چند علمی مراکز

دمشق کی مختصر تاریخ:دمشق ملک شام کا سب سے قدیم شہر ہے۔ جنگ یرموک کے فوراً ہی بعد ۱۴؁ھ میں اس پر مسلمانوں کا قبضہ ہو گیا۔ پہلے اس پر باز نطینی حکومت تھی۔۱۴ ؁ھ سے لے کر آج تک اس کو ہمیشہ اسلامی ثقافت کے مرکز کی حیثیت حاصل رہی۔ ۴۱ ؁ھ کے قریب حضرت امیر معاویہؓ نے دمشق کو اپنا دار المخلافہ بنایا اور ان کے چوتھے جانشین ولید کے زمانے میں کنیسہ یوحنا کے کھنڈروں پر جامع دمشق تعمیر ہوئی اس مسجد کی وجہ سے دمشق کی قدرت و منزلت مسلمانوں کے دلوں میں بہت بڑھ گئی۔دمشق، مملکت شام کا صدر مقام وار خلفائے بنو امیہ مزید مطالعہ