آپ کا مول تول شروع ہو گیا ہے علمائے کرام، انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام کے وارث، دینِ نبی کے ترجمان، صداقتِ اسلام کے شاہد، طائفہ منصورہ کی جان اور ملتِ اسلامیہ کے اصلی نمائندے ہوتے ہیں۔ یہ وہ اعزاز ہے جو بیک وقت کسی ایک طبقہ کو ایک ساتھ مشکل سے حاصل ہوتا ہے۔ اس لئے ہمیشہ سے انہیں ناقابلِ تسخیر محاذ اور قابل صد رشک اعزاز تصور کیا جاتا رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ گروہِ سعید اس احترام، اکرام، اعتماد اور عزت کا اہل بھی ہے۔ کثرھم اللہ سواوھم۔ان کے مقام شہادت کی رفعت کا اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ حق تع مزید مطالعہ