مدينے ميں ماهِ تمام آگيا ہے

غلامِ محمد ﷺ کا رتبہ بڑا ہے ہر اورنگ زیب اس کے در کا گدا ہے یہ گرد و غبارِ گزر گاہِ بطحا یہ کُحلِ جواہر ہے خاکِ شفا ہے یہاں کا ہر اک ذرہ ہے سنگِ پارس مہوس! یہ مٹی نہیں کیمیا ہے ہیں جارُوب کش اس جگہ کے فرشتے یہ آرامگاہِ شرِ انبیا ہے وہ تعبیر خوابِ خداوند بیچوں وہ نقشِ ہیولائے ارض و سما ہے جو پچھلے پہر کالی کملی میں لپٹا تہِ چرخِ دوّار محوِ دُعا ہے محبت ہے گو اس کی وشبو وزن سے مگر ٹھنڈک آنکھوں کی ذکر مزید مطالعہ

<p>حاط حاطؐ</p>

زبور میں نام ِ دلنواز حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہے"حاط حاطؐ"خالد !معہ ستارہ ہیں جس طرح آسماں کے لئےہجوم لالہ وگل صحن گلستان کے لئےدل ِ گداختہ جیسے غم نہاں کے لئے"بنے ہیں مدحت سلطان دو جہاں کے لئےسخن زبان کے لئے اور زبان وہاں کے لئے"وہ جس کی پاکی سیرت کی چار دانگ میں دُھوموہ جس کی ذات ہے سرچشمہ فنون وعلوموہ جس سے لیتے ہیں خیرات روشنی کی نجوم"وہ چاند جس سے ہوئی ظلمت جہاں معدومرہا نہ تفرقہ ء روز وشب زماں کے لئے"ہے اس کا شیوہ عفاف وعدالت وانصافپیام اس کا ہے انس واخوت وایلافہے اس کی شان کریمی کا ہر کوئ مزید مطالعہ