<p>رودادِ مذاکرہ 'پاکستان میں نفاذِ اسلام کی ترجیحات'</p>

۱۱؍ستمبر کے بعد آنے والی تبدیلیوں نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ان تبدیلیوں میں ایک نمایاں تبدیلی دنیا کے مختلف ممالک میں ہونے والے سیاسی 'اَپ سیٹس' ہیں اور یہ سیاسی 'اپ سیٹس' امریکہ گردی کا ردّعمل اور اس کی استعماریت کے خلاف نوشتہ دیوار ہیں۔ اس استعمار نے مبینہ 'دہشت گردوں'کے تعاقب میں افغانستان میں جس طرح سے معصوم اور بے گناہ لوگوں کو تہ تیغ کیا ہے،اس پر پوری دنیا بالعموم اور مسلم دنیا بالخصوص انتہائی اذیت اور کرب سے گزری ہے۔ اس درد اور کرب کا شکار سب سے زیادہ اہل پاکستان ہوئے،جس کی مزید مطالعہ