<p>افکار معاصرین</p>

جناب اکبر رحمانیمدیر ماہنامہ ''آموز گار''جلگاؤں ، انڈیاافکار معاصرینماہنامہ 'محدث' لاہورمدیر اعلیٰ: حافظ عبدالرحمٰن مدنیقیمت عام شمارہ: دو روپے، زر سالانہ 20 روپےملنے کا پتہ: 99۔ جے ماڈل ٹاؤن ، لاہوراس الحاد اور مادیت کے دور میں ایک خالص علمی و دینی رسالے کی اشاعت خاصا مشکل کام ہے۔ ''مجلس التحقیق الاسلامی'' لاہور کا یہ ترجمان دسمبر 1970ء سے نہایت پابندی سے شائع ہورہا ہے۔ نفیس کتابت، آفسٹ کی حسین طباعت، کاغذ سفید اور سرورق اعلیٰ، آرٹ پیٹر رنگین ، سائز 8؍02x26،صفحات ٤٨۔ رسالہ ظاہری و باطنی دونوں ا مزید مطالعہ