<p>نبویؐ اندازِ تربیت</p>

بخاری و مسلم کی روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہؓ بیان فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ نےہمیں وعظ و نصیحت فرمائی، پھر آپؐ کھڑے ہوگئے، ہم بھی ساتھ ہی کھڑے ہوگئے، اچانک ایک اعرابی آیا جس نے اپؐ کو گردن میں لپٹی ہوئی چادر سے پکڑ کر کھینچنا شروع کردیا اور چونکہ آپؐ کی ردائے مبارک کھردری تھی، آپؐ کی گردن سرخ ہوگئی۔ نبی اکرم ﷺ اس کی جانب متوجہ ہوئے تو اس نےکہا کہ ''میرے ان دو اونٹوں کو سامان سے لا دو کیونکہ یہ تمہارا یا تمہارے باپ کا مال نہیں ہے۔'' اس اعرابی کی یہ بات سن کر آپؐ نے تین مرتبہ فرمایا، ''نہیں! مزید مطالعہ