<p>اُمت کی سیاسی منزل۔ ملّت کا قیام</p>

دنیا کے ہر نظام اور قوت پر غالب آنا اس کی نیچر ہے کیونکہ حق کی شان ہی یہ ہے کہ الحق یعلو ولا یعلی عليه یعنی حق ہمیشہ غالب آتا ہے اور اس پر کوئی چیز غالب نہیں آسکتی۔ ہاوی برحق ﷺ نے اس عالمگیر حقیقت کو دعوتِ اسلام کے پہلے روز ہی واضح کر دیا تھا۔ جب ''لا إلٰه إلا اللہ'' کو پیش کیا تو اس کی وضاحت ان الفاظ میں بیان فرمائی:ھی کلمة واحدة تُعطونیھا تملکون بھا العرب وتدین لکم بھا العجمیعنی بظاہر تو یہ ایک کلمہ ہے۔ لیکن اس پر ایمان و عمل کا نتیجہ یہ ہے کہ تم عرب کے مالک ہو گے اور پورا عجم تمہارے زیر نگ مزید مطالعہ

آفات و مصائب کیوں نازل ہوتے ہیں؟

ذیل میں ہم رسول اکرم ﷺ کی ایک حدیث کی تشریح دے رہے ہیں، جس میں آنحضرت ﷺ نے امت میں پیدا ہونے والی خرابیوں اور پھر عذاب کی مختلف شکلوں کی پیش گوئی فرمائی۔ گذشتہ چند سالوں میں رب العالمین سے بے اعتنائی اور عدمِ تعلق کی بنا پر ہمارے اندر جن بے شمار اخلاقی اور روحانی خرابیوں نے گھر کیا آج ہماری انفراوی اور اجتماعی مشکلات اور مصائب انہی کا نتیجہ ہیں۔ ملک و ملت کے بیسیوں دیگر الجھے ہوئے مسائل کے علاوہ گذشتہ چند روز کے ٹریفک اور مکانات گرنے کے حادثات پھر سیلابوں کی تباہ کاریاں دیدہ عبرت وا کرنے کے لئ مزید مطالعہ

<p>نفاذ شریعت بل پراہلحدیث کا مؤقف</p>

نفاذ شریعت بل پراہلحدیث کا مؤقف جملہ مسلمانوں کے لیے دعوت اتحاد !ملک میں بحالی جمہوریت کے بعد نفاذ اسلام کی باتیں ایک بھولی بسری داستان ہوکر رہ گئی ہیں او رماضی قریب میں اس سلسلہ میں جو تھوڑی بہت پیش رفت ہوئی بھی، موجودہ ''ہاؤہو'' کے پُرشور نعروں میں اب اس کی صدائے بازگشت بھی سنائی نہیں دیتی۔یہ بات فراموش نہیں کی جاسکتی کہ پاکستان ایک نظریاتی مملکت ہے۔ اس کی اٹھان ''لا إلٰه إلا اللہ محمد رسول اللہ'' کی بنیادوں پر ہوئی، لہٰذا اس کی بقاء کا راز بھی انہی بنیادوں کی حفاظت پر مضمر ہے۔لیکن موجودہ بے خ مزید مطالعہ