'المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر'کے زیر اہتمام منعقدہ سیمی نار کی سفارشات دنیا کے گلوبل ولیج بننے سے معیشت، تجارت اور معاہدات میں پیدا ہونے والی نت نئی صورتوں کی شرعی حیثیت کا جائزہ لینے، عوام الناس کو جدید معاشی مسائل سے متعلق شرعی آگاہی دینے ، خصوصاً اسلامی بینکنگ میں رائج مرابحہ ، مشارکہ اور مضاربہ وغیرہ کی شرعی حیثیت جاننے،ان مسائل کا شرعی متبادل پیش کرنے اورملکی معیشت کو شرعی خطوط پر استوار کرنے کے لئے،'المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر، کراچی 'کی جانب سے ایک سیمی ناربعنوان 'اسلامی بینکاری شرعی میزان م مزید مطالعہ