<p>پوپ بینی ڈکٹ کے اسلام پر اعتراضات کا جائزہ</p>

ہیئة کبار العلماء سعودی عرب کے ممتاز علما پر مشتمل ایک کونسل ہے جو سرکاری سطح پر مصروفِ عمل ہے اس کونسل سے سعودی عوام اپنے مسائل کے حل کے سلسلے میں رجوع کرتے ہیں۔ سعودی معاشرے میں علما کی اس سپریم کونسل کو انتہائی وقیع حیثیت حاصل ہے اور شرعی موضوعات پر ان کی رائے حرفِ آخر سمجھی جاتی ہے۔ یہ مایہ ناز اہل علم دیگر عالم اسلام میں پیش آنے والے مسائل کے بارے میں بھی اُمت ِمسلمہ کی رہنمائی کا فریضہ انجام دیتے رہتے ہیں۔ زیر نظرتحریر اسی کونسل کے معزز رکن جناب ڈاکٹر سعد بن ناصر شَثری کی ہے۔رمضان المبارک مزید مطالعہ

<p>تبلیغ دین میں نبی اکرم ﷺ کا طریقہ کار اور دور حاضر میں تبلیغ جین کی مساعی</p>

تبلیغ دین میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ کی اہمیت :۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انسا نو ں کے لیے زند گی گزارنے کا بہترین نمونہ ہیں ۔زندگی کے ہر وہ شے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عملی مثا ل اور نمونہ موجود ہے۔ اور مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اسی نمونہ کے مطا بق اپنا نظا م زندگی استوار کریں ۔اسی بات کو قرآن مجید نے ان الفا ظ کے ساتھ بیا ن کیا ہے۔﴿لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّـهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ يَرْجُو اللَّـهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّـهَ ك مزید مطالعہ