<p>امام ترمذیؒ اور ان کی الجامع</p>

نام و نسبامام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ کا نام محمد، کنیت ابوعیسیٰ اور والد کا نام عیسیٰ ہے۔ پورا سلسلۂ نسب یوں ہے: ابوعیسیٰ محمد بن عیسیٰ بن سورہ بن موسیٰ بن ضحاک ضریراور نسبت کے اعتبارسے سلمی،بوغی اور ترمذی کہلاتے ہیں جیسا کہ ابن اثیرنے جامع الاصول میں بیان کیا ہے۔آخر عمر میں نابینا ہونے کی وجہ سے ضریراور قبیلہ بنوسلیم سے تعلق رکھنے کی وجہ سے سُلمي کہلائے۔جبکہ بوغی قریہ بوغ کی جانب نسبتہے جو ترمذ سے 18؍میل کی مسافت پرواقع ہے۔ بعض روایات کے مطابق امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ اسی بستی میں مدفون ہیں ۔علا مزید مطالعہ

<p>&rsquo;جامع ترمذی&lsquo; ایک تعارف</p>

امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ کی تصانیفامام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ کو چونکہ حدیث اور علوم حدیث کے علاوہ تاریخ، فقہ اور تفسیر وغیرہ پر بھی کافی دسترس حاصل تھی لہٰذا اُنہوں نے مختلف موضوعات پر قلم اُٹھایا اور بہت سی علمی کتب تصنیف کیں جن میں سے چند معروف کتب یہ ہیں :(1) کتاب الجامع، جو سنن ترمذی کے نام سے مشہور ہے۔(2) الشمائل النبویةجو شمائل ترمذی کے نام سے مشہور ہے اور یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے متعلق احادیث میں ایک بہترین تصنیف ہے جیسا کہ عبد الحق محدث دہلوی نے أشعة اللمعات میں اس کی تعری مزید مطالعہ