کمالِ عبدیّت

پیکرِ لازوال عبدیت آپ ہی ہیں کمالِ عبدیّت آپ ہی کے ظہور سے قائم آبروئے مجالِ عبدیّت آپ کے دم سے بن گئی ہے گہر بے حقیقت سفالِ عبدیّت ہو گی آپ کے توسل سے عرش پیما، جمالِ عبدیّت بن گئے آپ عرش کی زینت اللہ اللہ! کمالِ عبدیّت تربیت کی خدا نے کچھ ایسی بن گئے آپ حالِ عبدیّت آپ ہی نے اسے سنبھال لیا ہو رہا تھا زوالِ عبدیّت بن کے رحمت عطا ہوئی ہم کو ذاتِ اقدس مثالِ عبدیّت آپ ہی تو ہیں سرورِ کونین ہاں بفیضِ جلالِ عبدیّت آپ ہی ہیں فقط خ مزید مطالعہ

دسمبر 1978ء

کمال عَبدیّت

پیکر لازوال عبدیّت آپؐ ہی ہیں کمال عبدیّت آپؐ ہی کے ظہور سے قائم آبروئے جمال عبدیّت آپؐ کے دن سے بن گئی ہے گہر بے حقیقت ، سفال عبدیّت ہوگئی آپؐ کے توسّل سے عرش پیما، مجال عبدیّت بن گئے آپؐ عرش کی زینت اللہ اللہ کمال عبدیّت تربیت کی خدا نے کچھ ایسی بن گئے آپؐ حال عبدیّت آپؐ ہی نے اُسے سنبھا ل لیا ہو رہا تھا زوال عبدیّت بن کے رحمت عطا ہوئی ہم کو ذات اقدس مثال عبدیّت آپؐ ہی تو ہیں سرور کونینؐ ہاں بفیض جلال عبدیّت آپؐ ہی ہیں فقط خدا کی قسم منہتائے کمال عبدیّت ہوتا شامل نہ آپؐ کا جوکرم تھ مزید مطالعہ