<p>سَلفيّت كے خاتمے كے لئے مغرب كى حكمت ِعملى</p>

زير نظر مضمون سلفيّت كو در پيش عالمى صورتحال بالخصوص عرب ممالك ميں در پيش حالات كے تناظر ميں تحرير كيا گيا ہے- اس مضمون ميں سلفيت كو 'اُصول پسند اسلام' يا 'اپنے مسائل كے حل كيلئے كتاب وسنت تك براہ راست رسائى' كے مفہوم ميں استعمال كيا گيا ہے جس كے ايك اہم مظہر كے طورپر اہل مغرب سعودى عرب اور اس كے بعض عرب ممالك ميں پائى جانے والى دينى لہركو پيش كرتے اور اسے 'وہابيت' سے موسوم كرتے ہيں -خبردار ! سلفيت اور سلفيوں كا داخلہ ممنوع ہے! يہ آج كا وہ فيصلہ كن عنوان ہے جوكہ 'نئى صدى'، 'تيسرا ہزاريہ' يا 'نيو مزید مطالعہ