ڈاکٹر عبداللہ دامانوی کے مضمون کا ایک ناقدانہ جائزہماہنامہ 'محدث' لاہور، شمارہ جنوری۲۰۱۰ء میں ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی کا مضمون ''کیا یزید بن معاویہ لشکر مغفور لہم کے سالار ہیں؟'' کے عنوان سے شائع ہواہے۔ اس مضمون کے حوالے سے چند گزارشات پیش خدمت ہیں:یزید بن معاویہ کے بارے میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒکا یہ فیصلہ مبنی برانصاف واِعتدال ہے۔ آپ لکھتے ہیں:"لا یُخَص بمحبة ولا یُلعَن ومع ھٰذا فإن کان فاسقًا أو ظالمًا فاﷲُ یغفِر للفاسق والظالم،لا سیما إذا أتٰی بحسناتٍ عظیمة،فالواجب الاقتصاد في ذلك وا مزید مطالعہ