<p>آتش جہنم ذلت و رسوائى كاگهر ہے (قسط 1)</p>

انسان اللہ تعالىٰ كى نافرمانى كرتے ہوئے اس بات كو بهول جاتا ہيں كہ اللہ تعالىٰ رحيم وكريم ہونے كے ساتھ سب سے بڑا عدل وانصاف كرنے والا اور اپنے وعدوں كو سب سے زيادہ پورا كرنے والا بهى ہے- چنانچہ وہ اپنے نافرمانوں اور اطاعت كرنے والوں كے ما بين بهى پورا پورا انصاف كرے گا اور حسب ِوعدہ بھلائى اور برائى كے ايك ايك ذرّے كا اللہ تعالى حساب لے گا اور اس كا بدلہ عطا كرے گا- اعما ل كى كوتاہى ميں سرگرداں ہم لوگ اپنے آپ كو يہ كہہ كر تسلى ديتے رہتے ہيں كہ اللہ تعالى اپنے بندوں پر بڑا رحم دل اور مہربان ہے، ا مزید مطالعہ

<p>آتش جہنم ذلت و رسوائى كاگهر ہے (قسط 2)</p>

اہل جہنم كو عذاب كى مختلف شكليںدوزخيوں كو جہنم ميں جسمانى اور باطنى ہر دو قسم كے عذابوں سے دوچار ہونا پڑے گا- حسى عذاب كى يہ صورتيں ہوں گى :(1)آگ جو اب لاكهوں ہزار سال جلنے كے بعد كالى سياہ ہوچكى ہے، جہنمیوں كے چہرے بهى اسى طرح كالے سياہ ہوجائيں گے :وْمَ تَبْيَضُّ وُجُوهٌ وَتَسْوَدُّ وُجُوهٌ ۚ فَأَمَّا ٱلَّذِينَ ٱسْوَدَّتْ وُجُوهُهُمْ أَكَفَرْ&zwnj;تُم بَعْدَ إِيمَـٰنِكُمْ فَذُوقُوا ٱلْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُ&zwnj;ونَ ﴿١٠٦﴾...سورۃ آل عمران"اس دن كچھ لوگ سرخرو ہوں گے اور كچھ كا منہ كالا ہو مزید مطالعہ