<p>نکاح شغار۔ وٹہ سٹہ</p>

ماہنامہ ''محدث'' لاہور شیخ التفسیر حافظ محمدحسین روپڑی، شیخ الحدیث حافظ عبد اللہ روپڑی اور خطیب ملت حافظ محمد اسماعیل روپڑی رحمہم اللہ اجمعین کے باقیات الصالحات سے ہے۔ اس لئے ادارۂ ''محدث'' گاہے بگاہے ان کے علمی اور تحقیقی مضامین شائع کرتا رہے گا تاکہ مرحومین کا فیض جاری رہے۔ زیر نظر مضمون شیخ التفسیر حافظ صاحب مرحوم کا ایک قلمی رسالہ ہے جو انہوں نے محققِ شہیر مولانا عبد القادر عارف حصاری کے مطالبہ پر تحریر کیا تھا لیکن مرحوم اپنی علالت کی وجہ سے اس پر نظرِ ثانی نہ فرما سکے۔ادارہ ''محدث'' نے مس مزید مطالعہ