مغرب اوربرطانیہ کا قومی اور سیاسی کردار منافقت اور خود غرضی کا شاہکارہے۔ دنیا میں امن کے ان سفیر وں کا اندر سے کردار اتنا گھنائونا ہے کہ انسانیت کے خون سے اِن کے ہاتھ رنگے ہوئے ہیں۔ وہی انسانیت کے ماتھے پر ایسا بدنما داغ ہیں جو موت کا بیوپار کرتے ہیں اور چند ٹکوں، پرتعیش زندگی کی خاطر دنیا کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کے لئے جلتی پر تیل کا کام کرتے ہیں۔ یہ کوئی اپنی پاس سے فرض کی ہوئی رومانوی اپروچ نہیں بلکہ ننگے حقائق ہیں جنہیں ان ممالک کے مکار پالیسی ساز اوپر سے خوبصورت رنگ دے کر مسلم دنیا کو اپن مزید مطالعہ
حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا ایمانیات میں شامل ہے۔ عذاب القبر کا عقیدہ اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ایک ہے اور باطل فرقوں کے علاوہ کسی نے بھی اس کا انکار نہیں کیا۔اور جن فرقوں نے اس عقیدہ کا اظہار کیا۔انہیں اس مقصد کے لئے حدیث کا بھی انکار کرناپڑا۔حالانکہ احادیث صحیحہ کا انکار قرآن ہی کا انکار ہے۔قرآن وحدیث دونوں ہی ہیں۔اور ان میں سے کسی ایک انکار وحی کا انکار ہے اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے:﴿اتَّبِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۗ ق مزید مطالعہ