<p>آبادى اور ترقى</p>

محدث كے گذشتہ شمارے ميں 'فیملى پلاننگ سے مغربى مفادات' كے موضوع پر ايك مضمون شائع كيا گيا تها، اسى مضمون ميں پيش كردہ بعض نكات كى مزيد تصديق وتكميل كيلئے حسب ِذيل مقالہ خصوصى اہميت ركهتا ہے- اس مقالہ ميں مغربى مفكرين كے خيالات كى روشنى ميں ترقى اور نشو ونما كے باب ميں آبادى كے مثبت كرداركا جائزہ پيش كيا گيا ہے- يہ مختصر جائزہ صاحبانِ فكر ودانش كے لئے واقعتا چشم كشا ہے، اور ہمارے اربابِ اقتدار كو سنجيدہ غور وفكر كى دعوت ديتا ہے-اللہ تعالىٰ ہميں اپنى قومى پاليسياں قومى مفاد ميں بنانے كى توفيق دے- مزید مطالعہ