نام و نسبابو عبیدقاسمؒ دوسری صدی ہجری کے معروف فقیہ ، نحوی اور عالم قرآن تھے ۔ آپ کا نام قاسم، کنیت ابو عبید اور باپ کا نام سلام تھا۔ ابن ندیم نے اپنی معروف تصنیف الفہرست میں اتنا اور اضافہ کیا ہے:«قیل سلام بن مسکین بن زید»ولادتابو عبید ؒ قاسم ۱۵۴ ھ؍ ۷۷۰ء میں خراسان کے شہر ہرات میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد رومی النسل اور ہرات کے کسی شخص کے غلام تھے ۔ قبیلہ اَزد سے ان کا تعلق تھا۔ عرصۂ دراز تک بغداد میں مقیم رہے۔ اسی بنا پر اَزدی اور بغدادی کی نسبتوں سے مشہور ہیں۔تعلیم و تربیتابو عبید مزید مطالعہ