اُمت ِمسلمہ میں آج ہر طرف بے چینی اور انتشار ہے، عرب مسلمان انقلاب کے لئے نکل کھڑے ہوئے ہیں۔ ہمارے حکمرانوں کے کیسے رویّوں سے مسلم عوام تنگ ہیں، اس کی ایک جھلک ذیل کے مضمون میں ملاحظہ فرمائیے۔ ح مآج اُمت ِمسلمہ نہ صرف اپنے ربّ سے دوری اور دین سے محرومی کا شکار ہے بلکہ دنیا بھی اس کے ہاتھوں سے جاتی رہی ہے۔ آج مسلمانوں کی غالب اکثریت جوکروڑوں تک جاپہنچتی ہے ، تنگ و ترش زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ خستہ حالی ان کامقدر بنی ہوئی ہے اور ان کی معیشت تباہی کا شکار ہے۔ قریب ہے کہ ان کی حالت اس فرمانِ نبویﷺ مزید مطالعہ
عمر ہا در کعبہ و بت خانہ می نالد حیات تازِ بزم عشق یک داناے راز آید بروںعلم ہوا ہے کہ مولاناصفی الرحمن مبارک پوری؛ مصنف 'الرحیق المختوم' اپنے آبائی قصبے حسین پور (مبارک پور، اعظم گڑھ، بھارت) میں یکم دسمبر 2006ء بروز جمعتہ المبارک دنیاے فانی سے رہ گراے عالم بقا ہوگئے۔ إناﷲ وإنا إلیه راجعون!مبارک پور بھارت کا ایک نہایت مردم خیز خطہ ہے جہاں بڑی بڑی منتخباتِ روزگار قسم کی شخصیات پیدا ہوئیں ، مثلاً مولانا عبدالسلام مبارک پوری مصنف سیرة البخاری، مولاناعبدالصمد مبارک پوری، مولانامحمد امین اثری مب مزید مطالعہ
ایک علمی جائزہروزنامہ ''جنگ'' لاہورکی متعدد قسطوں پر مدیر ''رضوان'' لاہور جناب علامہ محمود احمد رضوی کا ایک مضمون شائع ہوا ہے ،'جو ہے تو کسی اور سلسلے میں' لیکن اس میں اس بہانے سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ غیر اللہ کو مدد کے لیے پکارنا شرک نہیں ہے کیونکہ :''اگر غیر اللہ کو مدد کے لیے پکارنا شرک ہے تو معلوم ہونا چاہیے کہ شروع سے یعنی صحابہ کرامؓ سے لے کر اب تک مسلمانوں کا اس پر اجماع و اتفاق رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو مؤثر حقیقی و فاعل حقیقی اعتقاد کرتے ہوئے اور بزرگان دین کووسیلہ امداد و مظہر اعانت الٰ مزید مطالعہ