(زیر نظر مضمون میں اپنے موضوع کو ایک مختلف انداز میں پیش کیا گیاہے جس سے اتفاق تونہیں کیا جاسکتا بالخصوص اس میں پیش کردہ حل میں اصلاح کی بہت گنجائش ہے لیکن مستشرق مقالہ نگار کی تجزیاتی صلاحیت اور مربوط پیش کش کی بنا پر اس مقالہ کو محدث میں شائع کیا جارہا ہے کیونکہ اس میں موضوع سے متعلقہ بہت سے مخفی پہلو نمایاں ہورہے ہیں، جس کے مطالعے سے قارئین میں عالمی معاملات کو ایک جامع انداز سے دیکھنے کا طرزِ فکر اور نظر میں وسعت پیدا ہوگی۔ (حسن مدنی)۲۰۰۰ء میں مسلم دنیا کی حالت پر غور کرنے کے لئے اس کا پچھلی مزید مطالعہ