عیسائی مشنری اِداروں کی سرگرمیاں دنیا بھر میں زروں پر ہیں، بالخصوص پس ماندہ علاقوں اور افریقہ کے دوردراز دیہاتوں میں عیسائی مشنریوں نے اپنے بیسیوں مشن شروع کررکھے ہیں۔ مسائل میں گھرے فاقہ زدہ انسان پیٹ بھرنے کی خاطر دھڑا دھڑ عیسائیت قبول کررہے ہیں۔اسلام کی موٴثر دعوت سے عیسائی ہمیشہ سے ہی خائف رہے ہیں کیونکہ دیگر مذاہب مخصوص اَقوام تک محدود رہتے ہیں جبکہ اسلام کی دعوت ہر عقل وبصیرت رکھنے والے کو متاثر کرتی ہے ۔عیسائیوں نے اسلام کی قوت کے سامنے بند باندھنے کیلئے جدید ذرائع کے بھر پور استعمال کے س مزید مطالعہ
مفتی اکبر شیخ محمد بن ابراہیم بن عبدالطیف کی شخصیت عالم عرب میں محتاج تعارف نہیں۔دینی علوم میں جو آپ کامقام ومرتبہ ہے ۔ اس کے تعارف کی چنداں ضرورت نہیں۔آپ مملکت سعودی عرب کے مایہ ناز محقق عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ عوام کے لیے مرجع کی حیثیت رکھتے تھے،سرکاری عہدہ کے کے لحاظ سے مفتی اعظم اور علم وتحقیق کے اعتبار سے امام کے درجہ پر فائز رہے ہیں۔زیر نظر مقالہ میں آپ نے دورحاضر کی ایک اہم غلطی کی جانب اشارہ کیا ہے کہ غیر مسلم ممالک کی دیکھا دیکھی اسلامی ممالک بھی شریعت کی دستور سازی اور قانونی دفعہ ب مزید مطالعہ