حج کے واجباتحالت ِ اِحرام میں ممنوع کام۱۔ نیت 'حج تمتع'کرنیوالا «اللّٰهُمَّ لَبَّيْک عُمْرَةً» اَور 'حج مفرد'کرنے والا«اللّٰهُمَّ لَبَّيْکَ حَجًّا»،جبکہ 'حج قران' کرنیوالا «اللّٰهُمَّ لَبَّيْکَ عُمْرَةً وَحَجًّا» کہے گا۔۲۔ میدانِ عرفات میں ٹھہرنا ۔۳۔ طوافِ زیارة کرنا۔۴۔ صفا مروة کی سعی کرنا۔نوٹ: حج کے اَرکان میں سے اگر کوئی رکنبھول کر بھی چھوٹ جائے تو حج باطل ہوجاتا ہے۱۔ میقات سے اِحرام باندھنا ۔ ۲۔ غروب آفتاب تک عرفات میں ٹھہرنا۔۳۔ قربانی کی رات مزدلفہ میں گز مزید مطالعہ
امام زركشى كے مختصر حالاتِ زندگى نام و نسب: امام زركشى كا پورا نام محمد بن عبد اللہ بن بہادر ہے۔بعض كے نزديك ان كے باپ كا نام بہادر بن عبد اللہ ہے ۔ كنيت ابو عبد اللہ، جبكہ نسب زركشى اور مصرى ہے۔تركى الاصل اور شافعى المسلك ہيں۔ آٹهويں صدى ہجرى كے اہل نظر ومجتہد علما ميں سے ہيں۔ قرآنِ كريم، اَحاديث ِمباركہ اور اُصولِ دين وفقہ ميں امتيازى حيثيت كے حامل تهے۔ ’زركش‘ فارسى كلمہ ہے- ’زر‘ كا معنى ’سونا‘ جبكہ ’كش‘ كا معنى ’والا‘ كے ہيں، يعنى سونے كا كام كرنيوالا- ان كو ’زركشى‘ اس لئے كہا جاتا ہے كہ طل مزید مطالعہ