<p>مولانا حافظ عبد العزیز رحیم آبادی ۔1854۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1918ء:</p>

ولادت ونشاۃ: 1270ھ 1854ء کو ایک بڑے زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔والد گرامی کا نام شیخ احمداللہ اوروالدہ کانام بی بی بھی مخدومن ہے۔عمر کے 13ویں سال میں قرآن پاک حفظ کیا۔اس کے بعد عربی ،فارسی کی کتابیں پڑھنا شروع کریں جو اس دور میں رائج تھیں۔مختلف اساتذہ کرام سے ابتدائی کتابیں تحصیل کیں،ان اساتذہ میں مولوی عظمت اللہ ،مولوی محمودعالم رامپوری (1302ھ) اور مولوی محمد یحییٰ عظیم آبادی کےاسماءگرامی خاص طور پر مذکور ہیں۔(1)اعلیٰ تعلیم کے لئے رحلت:۔ پھر 1290 ہجری کو بیس سال کی عمر میں اعلیٰ تعلیم کے حصول مزید مطالعہ