نکاح وطلاق کے بعض اہم مسائل

٭ عدت کے دوران منتقلی ٭ بیوی کی ملازمت کا خرچ٭سردی ومرض کی بنا پر تیمّم ٭ مساجد میں نکاح کا مسئلہ٭ کافر عدالت کی دی گئی طلاق کا معتبر ہونا؟عدم تحفظ کے احساس کی بنا پر عدت والى عورت كا میكے منتقل ہوناسوال: ایك عورت كا خاوند فوت ہوگیا اور وہ اپنے فوت شدہ شوہر کے ساتھ كرایہ كے گھر میں رہتى تھی، اس كے میكے والے بھى اسى علاقے میں رہتے ہیں، لیكن گھر ان سے دور ہے، اور اس كا بھائى بھى كام كاج كى بنا پر اس كے گھر آ كر نہیں رہ سكتا، اور عورت مكان كا كرایہ بھى ادا نہیں كر سكتى، كیا یہ عورت عدت گزارنے كے لی مزید مطالعہ

<p>میلاد النبی پر کی جانے والی بدعات اور مٹھائیوں وغیرہ کی شرعی حیثیت</p>

اجتماعى قرآن خوانى اور فوت شدگان كو ایصالِ ثوابسوال: ہم ہر ماہ كے آخرى اتوار تیس کے لگ بھگ عورتیں اكٹھى ہو كر قرآن خوانى كرتى ہیں اور ہر ایك تقریباً ایك پارہ پڑھ كر ایك یا ڈیڑھ گھنٹہ میں مكمّل قرآن ختم ہو جاتا ہے۔ ہمیں بتایا گیا ہے كہ اس طرح ہر ایك کو پورے قرآن کریم کی تلاوت کا ثواب ملتا ہے، یہ بات کہاں تک درست ہے؟...قرآن خوانی كے بعد ہم دعا كرتى ہیں كہ اللہ تعالىٰ اس كا ثواب زندہ اور فوت شدگان مؤمنوں كو پہنچائے تو كیا یہ ثواب اُن كو پہنچتا ہے ۔اس عمل کی دلیل کے طورپر نبی کریم ﷺکا درج ذیل فرمان مزید مطالعہ

'صلاۃ حاجت' کی شر عی حیثیت

سوال: نمازِ حاجت بارہ ركعت پڑھى جاتى ہے اور ہر دو ركعت كے درمیان تشہد اور آخرى تشہد میں اللّٰہ كى حمد و ثنا اور نبى پر درود پڑھ كر پھر سجدہ كرتے ہیں۔ سجدہ میں سات بار سورۃ الفاتحہ اور سات بار آیۃ الكرسى اور دس بار لا إله إلا الله وحده لا شریك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدیر پڑھ کرپھر یہ كہتے ہیں: اللهم إني أسألك بمعاقد العز من عرشك ومنتهٰى الرحمة من كتابك واسمك الأعظم وجدك الأعلى وكلماتك التامة... پھر ہم اپنى ضرورت طلب كرتے اور سجده سے اپنا سر اٹھا كر دائیں بائیں سلام پھیر دیتے ہیں۔می مزید مطالعہ

رمضان المبارک سے متعلقہ اہم فتاوٰی

رمضان میں شیطانوں کا جکڑا جانا؟سوال: رمضان میں شیطانوں کو قیدکردیا جاتا ہے،اس کے باوجود رمضان میں برائیاں کیوں ہوتی ہیں؟جواب: جی ہاں رمضان کریم میں بھی ہوسکتا ہے کہ شیطان وسوسہ ڈالیں اور اسی طرح جادوگربھی رمضان میں کام کرتے ہیں لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سب کچھ رمضان میں دوسرے مہینوں سے کم ہوتا ہے ۔اور نبی مکرّمﷺ سے یہ ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا :''جب رمضان شروع ہوتا ہے تو جنّت کے دروازے کھول دیے جاتے اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتےاور شیطانوں کو زنجیریں ڈال دی جاتی ہیں۔''1اور سنن نسائی میں مزید مطالعہ