'آزادی' اور 'مُساوات' کی مسلّمہ جمہوری اقدار اسلام کی نظر میں

گذشتہ چار پانچ صدیوں کے اندر یورپ میں بہت بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ یہ تبدیلیاں ہمہ گیر ہونے کے ساتھ ساتھ عالم گیر بھی ہیں۔ ان کی لپیٹ میں حیاتِ انسانی کا ہر شعبہ اور ہر فرد آیا ہے۔ مشرقی اور مسلم ممالک نےدانستہ اور نادانستہ اُن کے اثرات کو قبول کیا ہے۔ اگر طائرانہ نظر سے دیکھا جائے تو اُن تبدیلیوں کے اثرات اتنے گہرے ہیں کہ دور ِجدید میں ہر فکری تعبیر کےپس منظر میں اُنہیں دیکھا جا سکتا ہے اور یہ تبدیلیاں دنیا میں پہلے سے موجود مکاتبِ فکر کے لیے ایک چیلنج کی حیثیت اختیار کرگئی ہیں۔ان حالات میں مزید مطالعہ

<p>مستند احادیث میں قیامت کی نشانیاں</p>

مغربی دنیا میں ’’ قیامت کا وقوع‘‘ آئندہ سال 2012ء کا ایک مرغوب موضوع ہے۔ انٹرنیٹ پر ہزاروں ویب سائٹیں اور سینکڑوں کتب اس پر لکھی جاچکی ہیں۔ حتی کہ دسمبر2012ء میں قیامت کی منظر کشی پر بننے والی ایک فلم نے 770 ملین ڈالر کا ریکارڈ بزنس کیا ہے۔ بہت سی ویب سائٹوں پر ’ کاؤنٹ ڈاؤن میٹر‘ لگے ہوئے ہیں جو قیامت کی آمد میں باقی لمحات کی گنتی پیش کر رہے ہیں۔ قدیم مایا تہذیب اور امریکی خلائی ادارے ’ ناسا‘ کے سائنسدانوں نے بھی اگلے سال کو دنیا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ مغربی تعلیم یافتہ مسلمان اس طرح کے تجزی مزید مطالعہ