عہدِ نبوی میں حافظانِ قرآن اور اس کی حفاظت

قرآنِ کریم وہ ابدی ہدایت ہے جو انسان کو بامقصد زندگی گزارنے کا شعور اور زندگی کے تمام شعبوں کے لئے مکمل رہنمائی دیتی ہے۔ اس کا بہت بڑا امتیاز یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسے پوری نوعِ انسانی کے لئے مکمل اور آخری ضابطۂ حیات بنا کر تا قیامت اس کی حفاظت کا ذمہ بھی خود اُٹھایا ہے۔ اس سے قبل آسمانی ہدایات جس طرح زمان و مکان کی قیود سے محدود ہوتی تھیں اسی طرح ان کی حفاظت بھی مخصوص اشخاص کے سپرد ہوتی تھی جیسا کہ ''بما استحفظوا من کتاب اللہ'' سے واضح ہے۔ لیکن یہ ''مخصوص اشخاص''، اس ذمہ داری سے کما حقہ ع مزید مطالعہ

عہد ِنبویؐ میں حافظان ِقرآن او راس کی حفاظت

(قسط 2) 6۔ حضرت سعدنسب: ابواسحاق سعد بن ابی وقاص مالک بن اہیب بن عبدمناف بن مرہ القرشی الازہری۔چھ آدمیوں کے بعد آپ ایمان لائے۔ آپ بھی عشرہ مبشرہ کی صف میں شامل ہیں۔ آپ ہی وہ پہلے آدمی ہیں جنہوں نے اسلام کے راستے میں تیرچلایا جس کے نتیجہ میں حضور کی دعا کے مستحق ٹھہرے۔ آپ نے دعا کی: اللھم سددہ واجب دعوتہ یعنی اے باری تعالیٰ اس کوصراط مستقیم پر قائم رکھ اور اسے مستجاب الدعوات بنا۔ اسی دعاکاثمرہ اللہ نے فتح قادسیہ اور فتح مدائن کی صورت میں دیا۔ نیز حضور نے آپ کے لیے وہ کلمات کہے جو تمام صحابہ کے ل مزید مطالعہ

عہدِ نبوی میں حافظان ِ قرآن او راس کی حفاظت

(قسط 3) 24۔ فضالہ بن عبیدنسب: ابومحمد فضالہ بن عبید بن نافذ بن قیس الانصاری الاوسی۔شرکائے جنگ اُحد میں سے تھے اور اس کے بعد کی تمام جنگوں میں شریک ہوئے۔ آپؓ بیعت رضوان میں بھی شریک تھے۔ حضرت امیرمعاویہ نے حضرت ابودرداء کے بعد آپ کو دمشق کاقاضی مقرر کیا اوررومیوں سے جنگ کے لیے ایک لشکر کا قائد بنایا۔ آپ حضرت امیرمعاویہ کی خلافت 53ھ میں فوت ہوئے (الاصابہ :ج3 ص201،اسدالغابہ:ج4 ص183) آپ کو الاتقان:ج1ص74 میں ابوعبید کے حوالے سے حافظ لکھا ہے۔25۔ مسلمہ بن مخلدنسب: ابوسعید مسلمہ بن مخلد بن صامت بن نیار مزید مطالعہ

اسلامی تعزیرات ........ نفاذ سے گریز کیوں؟

کچے پکے سیاست دانوں او رکچھ مذہبی رہنما بھی اپنے بیانات میں اس بات کا برملا اظہار کرنے میں کوئی باک محسوس نہیں کرتے کہ فی الحال اسلامی تعزیرات کو نافذ نہ کیا جائے۔ عبوری حکومت نےجب کوڑوں کی سزا کا آغاز کیاتو ملک میں ایک شور برپا ہوگیا۔ایک دہائی اور پکار تھی ۔ غریب مارے گئے! سرمایہ دار بچ گئے جب تک معاشرے کے حالات سازگار نہیں ہوجاتے، ملک سے غربت کاخاتمہ نہیں ہوجاتا۔ اس وقت تک اسلامی سزاؤں کانفاذ نہیں ہونا چاہیے۔ ساتھ ہی لمبی لمبی تقریروں میں وہی سیاست دان اس بات کو بھی دہراتے چلے جاتے ہیں کہ ''نظ مزید مطالعہ

الجھاد

دنیا میں بہت سی اقوام پائی جاتی ہیں ان کے اپنے اپنے قواعد و ضوابط بھی ہیں اور بہت سے مذاہب ہیں جن کے اپنے اپنے اصول ہیں ان میں ایک اسلام بھی ہے۔ کیا وجہ ہے کہ باقی تمام مذاہب دنیا سے یکے بعد دیگر نیست و نابود ہوتے جارہے ہیں اور ان کی جگہ دوسرے مذاہب جنم لے رہے ہیں؟ لیکن ایک اسلام ہے کہ 14 سو سال قبل سے لے کر آج تک جوں کا توں موجود ہے یہ کیوں؟ اس لیے کہ اس کے اصول ابدی ہیں جو کہ ہر زمانے میں موجود رہتے ہیں۔ ان میں سے ایک جہاد ہے جو کہ اسلام کے رگ و ریشے میں سمایا ہوا ہے جس کے بغیر اسلام کا تصور ہ مزید مطالعہ